امریکا،یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 19 اکتوبر (اے پی پی) امریکا،یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی آنے کا رجحان جمعرات کو بھی جاری رہا جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی سربراہ جینیٹ یلن کی جانب سے مالیاتی پالیسیوں میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.3 فیصد کم ہوکر 1281.50 ڈالر فی اونس رہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply