امریکا، برطانیہ اور ایشیاءمیں سونے کی قیمتوں میں مجموعی طور پر کمی

لندن ۔ 6 اگست (اے پی پی) امریکا، برطانیہ اور ایشیاءمیں سونے کی قیمتوں میں مجموعی طور پر کمی ہوئی جس کی وجہ امریکی جاب ڈیٹا رپورٹ کے باعث قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے کا امکان ہے۔برطانیہ میں سونے کے نرخوں میں 1.2 فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی۔سپاٹ گولڈ کے نرخ ابتدائی لمحات میں گر کر 1344.85 ڈالر فی اونس پر رہے جو کہ ایک ہفتے کی …

لندن ۔ 6 اگست (اے پی پی) امریکا، برطانیہ اور ایشیاءمیں سونے کی قیمتوں میں مجموعی طور پر کمی ہوئی جس کی وجہ امریکی جاب ڈیٹا رپورٹ کے باعث قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے کا امکان ہے۔برطانیہ میں سونے کے نرخوں میں 1.2 فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی۔سپاٹ گولڈ کے نرخ ابتدائی لمحات میں گر کر 1344.85 ڈالر فی اونس پر رہے جو کہ ایک ہفتے کی کم ترین سطح ہے تاہم بعد میں یہ 1345.51 ڈالر فی اونس پر آگیا۔

Leave a Reply