امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کی قیمتوں میں کمی

نیویارک ۔ 7 اگست (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ اور چین امریکا تجارتی کشیدگی میں اضافہ اور امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے کا امکان ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے نرخ وقفے پر 0.32 فیصد کم ہوکر 1209.18 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے دسمبر کے لیے …

نیویارک ۔ 7 اگست (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ اور چین امریکا تجارتی کشیدگی میں اضافہ اور امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے کا امکان ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے نرخ وقفے پر 0.32 فیصد کم ہوکر 1209.18 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے دسمبر کے لیے سودے 5.50 ڈالر (0.5 فیصد) کمی کے ساتھ 1217.70 ڈالر فی اونس طے پائے