نیویارک ۔ 28 مارچ (اے پی پی) امریکا،یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 1 فیصد بڑھ کر 1256.02 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے اپریل کیلئے سودے 0.6 فیصد بڑھنے کے بعد 1255.70 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 1.2 فیصد بڑھ کر 1259.11 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے اپریل کیلئے سودے 10.70 ڈالر …
امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ 28 مارچ (اے پی پی) امریکا،یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 1 فیصد بڑھ کر 1256.02 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے اپریل کیلئے سودے 0.6 فیصد بڑھنے کے بعد 1255.70 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 1.2 فیصد بڑھ کر 1259.11 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے اپریل کیلئے سودے 10.70 ڈالر بڑھنے کے بعد 1259.20 ڈالر فی اونس طے پائے۔ایشیاءمیں سپاٹ گولڈ کے نرخ 1.1 فیصد بڑھ کر 1258 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.8 فیصد اضافے کے ساتھ 1258 ڈالر فی اونس طے پائے۔








