نیو یارک ۔ 09 جولائی (اے پی پی) امریکا ، برطانیہ اور ایشیاءمیں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ بہتر امریکی جاب ڈیٹا رپورٹ ہے ۔ ایشیاءمیں سپاٹ گولڈ کی قیمت 0.3فیصد کمی کے بعد 1356.41ڈالر فی اونس رہی جبکہ امریکی گولڈ 0.3فیصد کمی کے بعد 1358.10ڈالر فی اونس کی سطح پر رہا۔ برطانیہ میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی ہوئی جو 1335.68ڈالر فی اونس پر …
امریکا ، برطانیہ اور ایشیاءمیں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی

مزید خبریں
نیو یارک ۔ 09 جولائی (اے پی پی) امریکا ، برطانیہ اور ایشیاءمیں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ بہتر امریکی جاب ڈیٹا رپورٹ ہے ۔ ایشیاءمیں سپاٹ گولڈ کی قیمت 0.3فیصد کمی کے بعد 1356.41ڈالر فی اونس رہی جبکہ امریکی گولڈ 0.3فیصد کمی کے بعد 1358.10ڈالر فی اونس کی سطح پر رہا۔ برطانیہ میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی ہوئی جو 1335.68ڈالر فی اونس پر رہا۔








