نیویارک ۔04 اگست(اے پی پی) امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ جبکہ ایشیا میں کمی ہوئی۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.60 فیصد بڑھ کر 1214.79 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ 1223.20 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.5 فیصد بڑھ کر 1214.02 ڈالر فی اونس رہے۔
امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ،ایشیا میں کمی