ملتان اورمضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملتان میں زیا دہ سے زیادہ درجہ حرارت 42.1اورکم سےکم 32.2سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب 54فیصد اور شام پانچ بجے38فیصد تھا۔ کل سوموار کے روز طلو ع آفتاب صبح پانچ بجکر 13منٹ پر اور غروب آفتاب شام 07 …
ملتان کا پارہ 42 ڈگری سے تجاوز کر گیا، گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان
ملتان۔ 28 جون (اے پی پی):ملتان اورمضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملتان میں زیا دہ سے زیادہ درجہ حرارت 42.1اورکم سےکم 32.2سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب 54فیصد اور شام پانچ بجے38فیصد تھا۔ کل سوموار کے روز طلو ع آفتاب صبح پانچ بجکر 13منٹ پر اور غروب آفتاب شام 07 بجکر21منٹ پر ہوگا۔








