امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ،ایشیاءمیں کمی

نیویارک ۔ 28 اکتوبر (اے پی پی) امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ اور ایشیاءمیں کمی ہوئی۔مغرب میں اضافے کی وجہ کیتالونین پارلیمنٹ کا سپین سے علیحدگی کا فیصلہ جبکہ ایشیاءمیں کمی کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.3 فیصد بڑھ کر 1270.36 ڈالر فی اونس رہے۔

Leave a Reply