نیویارک ۔ 26 جولائی (اے پی پی) امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی اور ایشیاءمیں اضافہ ہوا۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.2 فیصد کم ہوکر 1251.90 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 1252.10 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 فیصد کم ہوکر 1252.59 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.2 فیصد …
امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی،ایشیاءمیں اضافہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ 26 جولائی (اے پی پی) امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی اور ایشیاءمیں اضافہ ہوا۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.2 فیصد کم ہوکر 1251.90 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 1252.10 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 فیصد کم ہوکر 1252.59 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.2 فیصد گرنے کے بعد 1252 ڈالر فی اونس طے پائے۔ایشیاءمیں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 فیصد بڑھ کر 1256.71 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے اگست کیلئے سودے 1257 ڈالر فی اونس طے پائے۔








