سنگاپور ۔ 8 مئی (اے پی پی) ایشیائی تیل مارکیٹ میں امریکی کروڈ کے نرخ 70 ڈالر اور برنٹ کروڈ کے 75 ڈالر فی بیرل سے بڑھ گئے۔سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں امریکی کروڈ ڈبلیو ٹی آئی کے جون کے لئے سپلائی کے سودے70.11 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ کروڈ کی سپلائی 75.64 ڈالر فی بیرل طے پائی۔پیر کو برنٹ کے نرخ 76.34 ڈالر فی بیرل تک پہنچے …
امریکا ایران کشیدگی، امریکی خام تیل کے نرخ 70 ڈالر، برنٹ کے نرخ 75 ڈالر فی بیرل ہو گئے

مزید خبریں
سنگاپور ۔ 8 مئی (اے پی پی) ایشیائی تیل مارکیٹ میں امریکی کروڈ کے نرخ 70 ڈالر اور برنٹ کروڈ کے 75 ڈالر فی بیرل سے بڑھ گئے۔سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں امریکی کروڈ ڈبلیو ٹی آئی کے جون کے لئے سپلائی کے سودے70.11 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ کروڈ کی سپلائی 75.64 ڈالر فی بیرل طے پائی۔پیر کو برنٹ کے نرخ 76.34 ڈالر فی بیرل تک پہنچے تھے۔








