امریکا میں بین الاقوامی نمائش میں شرکت کے خواہش مند اداروں سے درخواستیں طلب

اسلام آباد ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے امریکا میں منعقدہ بین الاقوامی نمائش میں شرکت کے خواہش مند اداروں سے درخواستیں طلب کی ہے۔امریکی ریاست ایریزونا کے شہرٹکسن میں قیمتی پھتروں، جیولری، ہیروں، فیشن اینڈ فنش جیولری اور اس صنعت سے متعلق ٹیکنالوجی کی مصنوعات سے متعلق نمائش 31 جنوری 2018 سے شروع ہوگی جو چار روز تک جاری رہی گی۔ اس نمائش میں شرکت …

اسلام آباد ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے امریکا میں منعقدہ بین الاقوامی نمائش میں شرکت کے خواہش مند اداروں سے درخواستیں طلب کی ہے۔امریکی ریاست ایریزونا کے شہرٹکسن میں قیمتی پھتروں، جیولری، ہیروں، فیشن اینڈ فنش جیولری اور اس صنعت سے متعلق ٹیکنالوجی کی مصنوعات سے متعلق نمائش 31 جنوری 2018 سے شروع ہوگی جو چار روز تک جاری رہی گی۔ اس نمائش میں شرکت کیلئے 3لاکھ 5 ہزار روپے کی فیس مقرر کی گئی ہے۔نمائش میں شرکت کی خواہش مند کمپنیاں 20 اکتوبرتک درخواستیں جمع کرا سکتیہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply