امریکا میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 7 اگست (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ سعودی عرب میں جولائی کے دوران خام تیل کی پیداوار کم رہنے کی اطلاعات اور ایران کے خلاف نئی امریکی پابندیوں کا امکان ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 83 سینٹ (1.1 فیصد) بڑھ کر 74.04 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.08 ڈالر(1.6 فیصد) …

نیویارک ۔ 7 اگست (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ سعودی عرب میں جولائی کے دوران خام تیل کی پیداوار کم رہنے کی اطلاعات اور ایران کے خلاف نئی امریکی پابندیوں کا امکان ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 83 سینٹ (1.1 فیصد) بڑھ کر 74.04 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.08 ڈالر(1.6 فیصد) اضافے کے ساتھ 69.57 ڈالر فی بیرل طے پائے۔