امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ

نیویارک ۔ 16 اگست (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ اور چین کی جانب سے طلب میں کمی ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 8 سینٹ بڑھ کر 50.81 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 5 سینٹ کمی کے ساتھ 47.54 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

Leave a Reply