نیویارک ۔ یکم اپریل (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں مجموعی طور پر اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ عالمی انرجی مارکیٹ کے استحکام کے لیے بات چیت ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر مئی کے لیے سودے 2 سینٹ کم ہوکر 22.74 ڈالر فی بیرل طے پائے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے …
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ یکم اپریل (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں مجموعی طور پر اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ عالمی انرجی مارکیٹ کے استحکام کے لیے بات چیت ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر مئی کے لیے سودے 2 سینٹ کم ہوکر 22.74 ڈالر فی بیرل طے پائے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 23 سینٹ اضافے کے ساتھ 20.32 ڈالر فی بیرل طے پائے۔








