نیویارک ۔ 04 اکتوبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ مقامی و بین الاقوامی سطح پر اس کی پیداوار میں اضافہ ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 4 سینٹ (0.07 فیصد) کم ہوکر 55.90 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 13 سینٹ (0.2 فیصد)کمی کے ساتھ 50.34 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں