نیویارک ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ عراق میں سرکاری و کرد فورسز میں لڑائی کے باعث امریکی پیداوار و سپلائی میں اضافے کا امکان ہے۔نیویارک میں وقفے سے قبل برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 60 سینٹ (1 فیصد) کم ہوکر 57.22 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 59 سینٹ (1.1 فیصد) کمی کے ساتھ …
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
نیویارک ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ عراق میں سرکاری و کرد فورسز میں لڑائی کے باعث امریکی پیداوار و سپلائی میں اضافے کا امکان ہے۔نیویارک میں وقفے سے قبل برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 60 سینٹ (1 فیصد) کم ہوکر 57.22 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 59 سینٹ (1.1 فیصد) کمی کے ساتھ 51.28 ڈالر فی بیرل طے پائے۔








