نیویارک ۔ 25 فروری (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 1 فیصد کے قریب کمی ہوئی جس کی وجہ تیل کی ملکی پیداوار میں اضافے کے باعث اوپیک ملکوں کے معاہدے کے اثرات کم ہونے کا خدشہ ہے۔
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی