نیویارک ۔ 15 دسمبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی رہی۔ نیویارک مرکنٹائل کی فیوچرز ٹریڈینگ میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ62.45 ڈالر فی بیرل رہے جبکہ امریکی کروڈ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 29 سینٹ کمی کے ساتھ 56.31 ڈالر فی بیرل پر طے پائے۔
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں