امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 27 اپریل (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ بعض ملکوں کی جانب سے ایرانی سپلائی بند ہونے کے باعث مارکیٹ گیپ پر کرنے کے لیے پیداوار بڑھانے کا عندیہ ہے۔ نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 1.26 ڈالر کم ہوکر 73.09 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.16 ڈالر کمی کے ساتھ 64.05 ڈالر فی …

نیویارک ۔ 27 اپریل (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ بعض ملکوں کی جانب سے ایرانی سپلائی بند ہونے کے باعث مارکیٹ گیپ پر کرنے کے لیے پیداوار بڑھانے کا عندیہ ہے۔ نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 1.26 ڈالر کم ہوکر 73.09 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.16 ڈالر کمی کے ساتھ 64.05 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

Leave a Reply