نیویارک ۔ 2 مئی (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 1 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کی جوہری پالیسی بارئے بڑھتے خدشات ہیں۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے جولائی کے لیے وقفے پر سودے 1.11 ڈالر کم ہوکر 73.60 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے جون کے لیے سودے 87 سینٹ …
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 1 فیصد کمی

مزید خبریں
نیویارک ۔ 2 مئی (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 1 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کی جوہری پالیسی بارئے بڑھتے خدشات ہیں۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے جولائی کے لیے وقفے پر سودے 1.11 ڈالر کم ہوکر 73.60 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے جون کے لیے سودے 87 سینٹ کمی کے ساتھ 67.70 ڈالر فی بیرل طے پائے۔








