امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 12 فیصد اضافہ

نیویارک ۔ یکم مئی (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 12 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے قریب نرخ 2.72 ڈالر (12 فیصد) بڑھ کر 25.62 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 2.57 ڈالر (17 فیصد ) اضافے کے ساتھ 17.62 ڈالر فی بیرل طے پائے۔