امریکا میں سونے کے نرخوں میں دو فیصد اضافہ

نیویارک /لندن ۔ 08 ستمبر (اے پی پی) امریکی سونے کے نرخوں میں دو فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ لندن سپاٹ میں سونے کے نرخ0.2 فیصد تک گر گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سپاٹ گولڈ کے آمدہ مہینوں کےلئے سودے 1.73 فیصد اضافے کے ساتھ1349.29 ڈالر فی اونس میں طے ہوئے۔

Leave a Reply