نیویارک ۔ 17 جولائی (اے پی پی) امریکامیں سونے کے نرخوں میں کمی، یورپ اور ایشیا میں اضافہ ہوا جس کی وجہ سونے کی طلب میں کمی، امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے کا امکان اور ڈالر کی کم شرح تبادلہ ہے۔
امریکا میں سونے کے نرخوں میں کمی، یورپ و ایشیا میں اضافہ

مزید خبریں