امریکا میں سویابین اور مکئی کے نرخوں میں کمی،گندم میں اضافہ

نیویارک ۔ 22 جون (اے پی پی) امریکا میں سویابین اور مکئی کے نرخوں میں کمی جبکہ گندم میں اضافہ ہوا۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں سویابین کے سودے 0.8 فیصد کمی کے ساتھ 9.08 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔مکئی کے سودے 0.3 فیصد کمی کے ساتھ 4.49 ڈالر فی بشل کے قریب طے پائے۔گندم کے سودے 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 5.34 ڈالر فی بشل طے پائے۔

Leave a Reply