نیویارک ۔ 14 اگست (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں قدرتی گیس کے مستقبل میں خریداری کے معاہدے 0.4فیصد کی کمی سے 2.551ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹس میں طے پائے۔ماہرین کے مطابق آنیوالے ہفتوں میں گرم موسم کی پیشگوئی کے بعد قدرتی گیس کی قیمتوں میں کمی سامنے آئی ہے۔
امریکا میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں کمی