امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 09 جولائی (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اس کی پیداوار میں کمی ہے۔نیویارک میں اگست کیلئے قدرتی گیس کے سودے 4.8 سینٹ (1.7 فیصد) بڑھ کر 2.888 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔ماہرین نے آئندہ ہفتے قدرتی گیس کی طلب موجودہ سطح 73.3 ارب مکعب فٹ یومیہ سے بڑھ کر 77 ارب مکعب فٹ یومیہ رہنے …

نیویارک ۔ 09 جولائی (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اس کی پیداوار میں کمی ہے۔نیویارک میں اگست کیلئے قدرتی گیس کے سودے 4.8 سینٹ (1.7 فیصد) بڑھ کر 2.888 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔ماہرین نے آئندہ ہفتے قدرتی گیس کی طلب موجودہ سطح 73.3 ارب مکعب فٹ یومیہ سے بڑھ کر 77 ارب مکعب فٹ یومیہ رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔

Leave a Reply