نیویارک ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ ہے جس کی وجہ موسم سرما میں سردی کی شدت نسبتاً زیادہ رہنے کی پیش گوئی ہے۔ نیویارک میں قدرتی گیس کے نومبر کیلئے سودے 1.1 سینٹ اضافے کے ساتھ 3 ڈالر فی برٹش ملین تھرمل یونٹ طے پائے۔
امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں