امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ دسمبر سے فروری کے دوران نسبتا گرم موسم کی پیش گوئی کے باعث طلب میں اضافہ ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک میں نومبر کیلئے قدرتی گیس کے سودے 1.9 سینٹ (0.7 فیصد ) اضافے کے ساتھ 2.873 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply