امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 30 اگست (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ گرمی کی شدت میں اضافے کی پیشن گوئی ہے۔نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں قدرتی گیس کے ستمبر کیلئے سودے 2.5 سینٹ (0.9 فیصد) بڑھ کر 2.871 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ رہے۔

Leave a Reply