نیویارک ۔ 27 مئی (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی کا رجحان رہا اور قدرتی گیس کی قیمتیں 3.6 فیصد کمی کے ساتھ ایک ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران قدرتی گیس کے آئندہ ماہ ترسیل کے معاہدے 7.5 سینٹ کی کمی سے 1.980 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹس میں طے پائے جوکہ گزشتہ …
امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی کا رجحان
نیویارک ۔ 27 مئی (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی کا رجحان رہا اور قدرتی گیس کی قیمتیں 3.6 فیصد کمی کے ساتھ ایک ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران قدرتی گیس کے آئندہ ماہ ترسیل کے معاہدے 7.5 سینٹ کی کمی سے 1.980 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹس میں طے پائے جوکہ گزشتہ 5 ہفتوں کے دوران قدرتی گیس کی قیمتوں کی کم ترین سطح ہے۔









