امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 08 جولائی (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں اور گیس کی طلب میں کمی ہے۔ ہفتہ کو عالمی میڈیا کے مطابق نیویارک میں اگست کیلئے قدرتی گیس کے سودے 11.1 سینٹ (3.8 فیصد) کم ہوکر 2.840 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے جو کہ 7 مارچ کے بعد کم ترین نرخ ہیں۔

Leave a Reply