امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 23 جولائی (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ اس کی پیداوار میں اضافہ اور طلب میں کمی ہے۔نیویارک میں اگست کیلئے قدرتی گیس کے سودے 0.3 فیصد کم ہوکر 3.056 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ رہے۔

Leave a Reply