نیویارک ۔ 2 اگست (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ معتدل موسم کے باعث اس کی طلب میں کمی اور پیداوار میں اضافہ ہے۔ بدھ کو عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک میں ستمبر کیلئے قدرتی گیس کے سودے 14.7 سینٹ (5 فیصد) کم ہوکر 2.794 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ رہے۔
امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی