امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 28 اکتوبر (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ آئندہ دو ہفتوں کے دوران موسم گرم رہنے کی پیش گوئی ہے۔نیویارک میں نومبر کیلئے قدرتی گیس کے سودے 5.5 سینٹ (1.8 فیصد ) کم ہوکر 2.919 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔

Leave a Reply