نیویارک ۔ 17 دسمبر (اے پی پی)امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ طلب میں کمی ہے۔نیویارک میں جنوری کے لیے قدرتی گیس کے سودے 3.1 سینٹ (1.1 فیصد) کم ہوکر 2.684 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔ماہرین کے مطابق رواں ہفتے کے دوران قدرتی گیس کی کھپت کم ہوکر 104.2 ارب مکعب فٹ یومیہ رہنے کا امکان ہے۔
امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں