نیویارک ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں9.4 فیصدکمی ہوئی جس کی وجہ آئندہ ہفتوں کے دوران سردی کی شدت کم ہونے پر اس کی طلب میں کمی آنے کی پیش گوئی ہے۔نیویارک مرکنٹائل میں جنوری کیلئے قدرتی گیس کے سودے 0.9 سینٹ کے ساتھ 2.772 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔امریکا میں آئندہ ہفتے کے لئے قدرتی گیس کی کھپت کا …
امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں 9 فیصد کمی

مزید خبریں
نیویارک ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں9.4 فیصدکمی ہوئی جس کی وجہ آئندہ ہفتوں کے دوران سردی کی شدت کم ہونے پر اس کی طلب میں کمی آنے کی پیش گوئی ہے۔نیویارک مرکنٹائل میں جنوری کیلئے قدرتی گیس کے سودے 0.9 سینٹ کے ساتھ 2.772 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔امریکا میں آئندہ ہفتے کے لئے قدرتی گیس کی کھپت کا اندازہ112.7 بی ٹی یو کا ہے ۔








