نیویارک ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) امریکا میں مکئی،سویا بین اور گندم کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ اجناس کی بھرپور انداز میں برداشت کے باعث جلد سپلائی کا امکان ہے۔ ہفتہ کو عالمی میڈیا کے مطابق شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے کے بعد دسمبر کیلئے مکئی کے سودے 4 سینٹ کم ہوکر 3.45 ڈالر فی بشل طے پائے۔
امریکا میں مکئی،سویا بین اور گندم کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں