میکسیکو سٹی ۔8اگست (اے پی پی):میکسیکو کی صدر کلاؤڈیا شین باؤم نے امریکا میں حالیہ اینٹی-امیگرنٹ چھاپوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میکسیکو اپنے شہریوں کا ہر ممکن تحفظ یقینی بنائے گا۔ شنہوا کے مطابق انہوں نے صحافیوں سے بات کر تے ہوئے کہاکہ ہم ان کارروائیوں سے اتفاق نہیں کرتے اور ہم اپنے ہم وطنوں کی حفاظت اور مدد کریں گے۔ صدر شین باؤم، جو امریکا …
امریکا میں مہاجرین کے خلاف کارروائیاں قابلِ مذمت ہیں، میکسیکو

مزید خبریں
میکسیکو سٹی ۔8اگست (اے پی پی):میکسیکو کی صدر کلاؤڈیا شین باؤم نے امریکا میں حالیہ اینٹی-امیگرنٹ چھاپوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میکسیکو اپنے شہریوں کا ہر ممکن تحفظ یقینی بنائے گا۔ شنہوا کے مطابق انہوں نے صحافیوں سے بات کر تے ہوئے کہاکہ ہم ان کارروائیوں سے اتفاق نہیں کرتے اور ہم اپنے ہم وطنوں کی حفاظت اور مدد کریں گے۔
صدر شین باؤم، جو امریکا کی معیشت میں تارکینِ وطن کے کردار کو تسلیم کرنے کی حمایت کرتی آئی ہیں، نے امریکا میں میکسیکو کے قونصل خانے کے نظام کو مضبوط کرنے کی کوششیں کی ہیں تاکہ گرفتار یا ملک بدر کیے گئے میکسیکن شہریوں کو تحفظ فراہم کیا جا سکے۔








