واشنگٹن۔ 13 مئی (اے پی پی) امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزاز احمد چوہدری نے سفارتکار اکبر احمد کو امریکن یونیورسٹی سکول آف انٹرنیشنل سروس (ایس آئی ایس) کی جانب سے 2016-17ءکا بہترین سکالر /ٹیچر کا ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ایس آئی ایس کا شمار امریکا کے بین الاقوامی تعلقات کے 10 بڑے سکولوں میں ہوتا ہے۔ سفارتکار اکبر احمد کو ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں ایس …
امریکا میں پاکستانی سفیر اعزاز احمد چوہدری کی اکبر احمد کو بہترین سکالر /ٹیچر کا ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد

مزید خبریں
واشنگٹن۔ 13 مئی (اے پی پی) امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزاز احمد چوہدری نے سفارتکار اکبر احمد کو امریکن یونیورسٹی سکول آف انٹرنیشنل سروس (ایس آئی ایس) کی جانب سے 2016-17ءکا بہترین سکالر /ٹیچر کا ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ایس آئی ایس کا شمار امریکا کے بین الاقوامی تعلقات کے 10 بڑے سکولوں میں ہوتا ہے۔ سفارتکار اکبر احمد کو ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں ایس آئی ایس کی جانب سے بہترین استاد اور سکالر کا ایوارڈ دیا گیا ہے ۔ واشنگٹن سے موصولہ پیغام کے مطابق ایوارڈ وصولی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایس آئی ایس کے ڈین گولڈ جیئر نے کہا کہ اکبر احمد کا شمار لیجنڈ میں ہوتا ہے








