امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزاز احمد چوہدری کا بیکرز انسٹی ٹیوٹ سے خطاب

واشنگٹن ۔ 24 مئی (اے پی پی) امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کو دہشت گردی کے خاتمے اور افغانستان میں پائیدار امن کے لئے قریبی تعاون کی ضرورت ہے۔یہاںیونیورسٹی آف سینٹ تھامس کے ڈیپارٹمنٹ آف انٹرنیشنل سٹڈیز اور رائس یونیورسٹی کے بیکرز انسٹی ٹیوٹ آف پبلک پالیسی سے خطاب میں انہوں نے جنگ زدہ ملک افغانستان میں قیام امن کے …

واشنگٹن ۔ 24 مئی (اے پی پی) امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کو دہشت گردی کے خاتمے اور افغانستان میں پائیدار امن کے لئے قریبی تعاون کی ضرورت ہے۔یہاںیونیورسٹی آف سینٹ تھامس کے ڈیپارٹمنٹ آف انٹرنیشنل سٹڈیز اور رائس یونیورسٹی کے بیکرز انسٹی ٹیوٹ آف پبلک پالیسی سے خطاب میں انہوں نے جنگ زدہ ملک افغانستان میں قیام امن کے لئے پاکستان کی کوششوں کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کے مسئلے کا سیاسی حل تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک خود مختار ‘مستحکم اور خوشحال افغانستان، پاکستان اور خطہ کے مفاد میں ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply