شکاگو ۔ 31 دسمبر (اے پی پی) امریکا میں گندم اورمکئی کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق شکاگوبورڈ آف ٹریڈ کے تحت گندم کی قیمتوں میں 2سینٹ کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 4.06 ڈالر فی بشل میں طے پائے۔ اسی طرح مکئی کی قیمتوں میں بھی استحکام کی صورتحال دیکھنے میں آئی۔
امریکا میں گندم اورمکئی کی قیمتیں مستحکم