امریکا میں گندم کے نرخوں میں 1.4 فیصد کمی

نیویارک ۔ 28 نومبر (اے پی پی) امریکا میں گندم کے نرخوں میں 1.4 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ برآمدی طلب میں کمی ہے۔شکاگوبورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل گندم کے مارچ کے لیے سودے 6 سینٹ کم ہوکر 4.29 ڈالر فی بشل کے قریب طے پائے۔مکئی کے دسمبر کے لیے سودے 3 سینٹ کمی کے ساتھ 3.39 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔سویابین کے جنوری …

نیویارک ۔ 28 نومبر (اے پی پی) امریکا میں گندم کے نرخوں میں 1.4 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ برآمدی طلب میں کمی ہے۔شکاگوبورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل گندم کے مارچ کے لیے سودے 6 سینٹ کم ہوکر 4.29 ڈالر فی بشل کے قریب طے پائے۔مکئی کے دسمبر کے لیے سودے 3 سینٹ کمی کے ساتھ 3.39 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔سویابین کے جنوری کے لیے سودے 1.75 سینٹ بڑھ کر 9.95 ڈالر فی بشل طے پائے۔

Leave a Reply