نیویارک ۔ 7 اگست (اے پی پی) امریکا میںگندم کے نرخوں میں 3 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ دنیا کے کئی ملکوں میں خراب موسمی صورتحال کے باعث گندم کی فصل متاثرہونے کا امکان ہے۔ شکاگوبورڈ آف ٹریڈ میں سافٹ ریڈ ونٹر ویٹ کے وقفے سے قبل ستمبر کے لیے سودے 15.25 سینٹ (2.7 فیصد) اضافے کے ساتھ 5.71 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔ہارڈ ریڈ ونٹر …
امریکا میں گندم کے نرخوں میں 3 فیصد اضافہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ 7 اگست (اے پی پی) امریکا میںگندم کے نرخوں میں 3 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ دنیا کے کئی ملکوں میں خراب موسمی صورتحال کے باعث گندم کی فصل متاثرہونے کا امکان ہے۔ شکاگوبورڈ آف ٹریڈ میں سافٹ ریڈ ونٹر ویٹ کے وقفے سے قبل ستمبر کے لیے سودے 15.25 سینٹ (2.7 فیصد) اضافے کے ساتھ 5.71 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔ہارڈ ریڈ ونٹر ویٹ کے ستمبر کے لیے سودے 16.75 سینٹ (3 فیصد) اضافے کے ساتھ 5.84 ڈالر فی بشل طے پائے۔ مکئی کے ستمبر کے لیے سودے 1.25 سینٹ بڑھ کر 3.71 ڈالر فی بشل طے پائے۔








