امریکا میں یوم صدر کے موقع پرڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف 28 شہروں مظاہرے

ممبئی ۔ 21 فروری (اے پی پی) امریکا میں یوم صدر کے موقع پر بھی ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف28 شہروں میںمظاہروں کا انعقاد ہوا۔امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک، واشنگٹن، کیلیفورنیا اور دیگر ریاستوں میں ہزاروں افراد ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہروں میں شریک ہیں۔ مظاہرین کا کہناتھا کہ موجودہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جھوٹے ہیں،عوام آنکھیں کھولیں،ٹرمپ امریکا کے صدر کے طور پر قابل قبول نہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply