نیویارک ۔ 19 جولائی (اے پی پی) ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی صدر کو خبردار کیا ہے کہ امریکا نے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی جاری رکھی تو ایران مشترکہ ایکشن پلان سے دستبردار ہو سکتا ہے۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے نے امریکی جریدے نیشنل انٹرسٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکا نے ایٹمی معاہدے …
امریکا نے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی جاری رکھی تو مشترکہ ایکشن پلان سے دستبردار ہو سکتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ 19 جولائی (اے پی پی) ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی صدر کو خبردار کیا ہے کہ امریکا نے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی جاری رکھی تو ایران مشترکہ ایکشن پلان سے دستبردار ہو سکتا ہے۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے نے امریکی جریدے نیشنل انٹرسٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکا نے ایٹمی معاہدے کی ایسی خلاف ورزی کی کہ جس سے یہ معاہدہ متاثر ہوسکتا ہے








