امریکا نے حملہ کیا تو جنگ پورے خطے میں پھیل جائے گی، ایران

تہران۔2فروری (اے پی پی):ایران نے کہاہے کہ اگر امریکا نے حملہ کیا تو جنگ پوری خطے میں پھیل جائے گی۔العربیہ کےمطابق خلیج میں واشنگٹن کی طرف سے بڑی تعداد میں فوج کی تعیناتی کے بعد ایران کے رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای نےخبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے حملہ کیا تو علاقائی جنگ شروع ہو جائے گی۔انہوں نے کہاکہ امریکیوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ اگر انھوں نے جنگ …

تہران۔2فروری (اے پی پی):ایران نے کہاہے کہ اگر امریکا نے حملہ کیا تو جنگ پوری خطے میں پھیل جائے گی۔العربیہ کےمطابق خلیج میں واشنگٹن کی طرف سے بڑی تعداد میں فوج کی تعیناتی کے بعد ایران کے رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای نےخبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے حملہ کیا تو علاقائی جنگ شروع ہو جائے گی۔انہوں نے کہاکہ امریکیوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ اگر انھوں نے جنگ شروع کی تو اس بار یہ پورے خطے کی جنگ ہو گی۔

مزید خبریں