امریکا وزیراعظم عمران خان کی حلف برداری کاخیرمقدم کرتاہے،،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

اسلام آباد ۔ 19 اگست (اے پی پی) امریکانے پاکستان کے نئے منتخب وزیراعظم عمران خان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ خطے میں امن اورخوشحالی کے فروغ کیلئے پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ مل کرکام کرنا چاہتا ہے ۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیتھرنوریٹ نے اتوار کو ایک بیان میں کہاہے کہ امریکا وزیراعظم عمران خان کی حلف برداری کاخیرمقدم کرتاہے ، گزشتہ 70 برسوں سے امریکا …

اسلام آباد ۔ 19 اگست (اے پی پی) امریکانے پاکستان کے نئے منتخب وزیراعظم عمران خان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ خطے میں امن اورخوشحالی کے فروغ کیلئے پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ مل کرکام کرنا چاہتا ہے ۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیتھرنوریٹ نے اتوار کو ایک بیان میں کہاہے کہ امریکا وزیراعظم عمران خان کی حلف برداری کاخیرمقدم کرتاہے ، گزشتہ 70 برسوں سے امریکا اورپاکستان کے درمیان تعلقات اہمیت کے حامل رہے ہیں

مزید خبریں