امریکا و یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی،ایشیا میں اضافہ

نیویارک۔ 18 جولائی (اے پی پی)امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی جبکہ ایشیا میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اتار چڑھاﺅ اور امریکی کانگریس میں فیڈرل ریزرو کے نئے سربراہ کی توثیق کا عمل ہے۔ نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 1.1 فیصد گر کر 1226.91 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے اگست کے لیے سودے 12.40 ڈالر …

نیویارک۔ 18 جولائی (اے پی پی)امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی جبکہ ایشیا میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اتار چڑھاﺅ اور امریکی کانگریس میں فیڈرل ریزرو کے نئے سربراہ کی توثیق کا عمل ہے۔ نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 1.1 فیصد گر کر 1226.91 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے اگست کے لیے سودے 12.40 ڈالر (1 فیصد) کمی کے ساتھ 1227.30 ڈالر فی اونس طے پائے۔