واشنگٹن ۔7اگست (اے پی پی):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کے ساتھ تجارت کرنے والے ممالک پر مزید ثانوی پابندیاں لگانے کا اعلان کر دیا ہے۔ تاس کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ مستقبل میں ایسے کئی سخت فیصلے سامنے آئیں گے، جن کا براہِ راست اثر روس کے تجارتی شراکت داروں پر پڑے گا۔ انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پ بہت کچھ دیکھیں گے، …
امریکا کا روس کے تجارتی شراکت داروں پر مزید ثانوی پابندیاں لگانے کا اعلان

مزید خبریں
واشنگٹن ۔7اگست (اے پی پی):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کے ساتھ تجارت کرنے والے ممالک پر مزید ثانوی پابندیاں لگانے کا اعلان کر دیا ہے۔ تاس کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ مستقبل میں ایسے کئی سخت فیصلے سامنے آئیں گے، جن کا براہِ راست اثر روس کے تجارتی شراکت داروں پر پڑے گا۔ انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پ بہت کچھ دیکھیں گے، بہت زیادہ ثانوی پابندیاں آئیں گی۔ان کا کہنا تھا کہ امریکاان ممالک کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرے گا جو روس کے ساتھ تجارتی تعلقات قائم رکھے ہوئے ہیں۔








