تہران ۔11فروری (اے پی پی):ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ مذاکرات کے لیے امریکا کی آمادگی مخلصانہ نہیں ۔ العربیہ اردو کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے دارالحکومت تہران کے آزادی سکوائر پر ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والی تقریر میں کہا کہ اگر امریکا مذاکرات کے لیے مخلص تھا تو اس نے ہم پر پابندی کیوں لگائی ۔ انہوں نے کہاکہ ایران جنگ کا خواہاں نہیں …
امریکا کی مذاکرات کے لیے آمادگی مخلصانہ نہیں ، ایران

مزید خبریں
تہران ۔11فروری (اے پی پی):ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ مذاکرات کے لیے امریکا کی آمادگی مخلصانہ نہیں ۔ العربیہ اردو کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے دارالحکومت تہران کے آزادی سکوائر پر ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والی تقریر میں کہا کہ اگر امریکا مذاکرات کے لیے مخلص تھا تو اس نے ہم پر پابندی کیوں لگائی ۔ انہوں نے کہاکہ ایران جنگ کا خواہاں نہیں لیکن غیر ملکی دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا۔








